اہم خبریں

مصطفائی تحریک لاہور جنوبی کے زیر اہتمام شہداء کربلا کانفرنس

 


مصطفائی تحریک لاہور جنوبی کے زیر اہتمام شہداء کربلا کانفرنس 

جس میں میاں شہزاد احمد مصطفائی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مصطفائی تحریک پاکستان ، محترم ذوالفقار حیدر سیالوی صدر پنجاب شمالی اور محمد اکرم قادری جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک لاہور ڈویژن نے خطاب کیا، سابقین کی کثیر تعداد میں شرکت نمایاں تھی.





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.