اہم خبریں

انجمن کی طرف سے CSS فری تعلیم کی پیش کش : صدر انجمن جناب مبشر حسین حسینی کا اہم اعلان

 


  صدر انجمن جناب مبشر حسین حسینی کا اہم اعلان

فیصل آباد میں CSS اکیڈمی کا قیام

انجمن طلبا اسلام  سے فارغ ہونے والے اراکین اور ذمہ داران کو ایک سالہ CSS کی فری تعلیم کی پیش کش

انٹرویو پینل کی سربراہی پروفیسر رحمت اللہ سیالوی کریں گے۔ انٹرویو مظفر آباد کنونشن کے موقع پر ہونگے۔۔

انجمن طلبا اسلام کی طرف سےمدارس سے  فارغ التحصیل طلبا کو PHD کرنے میں معاونت کی جائے گی۔

*صدر انجمن کے خطاب کے اہم نکات۔*


•موجودہ سیشن اپنے بانیان و شہداء کے خواب کو امید سحر دینے کے لیے پر عزم ہے۔

•14, 15, 16 جولائی کو مظفرآباد آباد میں مرکزی و صوبائی الیکشن ہوں گے، ملک بھر سے تمام اراکین شرکت کریں۔


•ہمارا نعرہ "گھر سے مکتب، مکتب سے معاشرہ، اور معاشرے سے نظام حکومت تک" کی تکمیل کا وقت آن پہنچا ہے۔

صرف سیاست کے زریعے ہی نظام حکومت کے میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی بلکہ بیوروکریسی بھی اہم ستون ہے۔


*"اہم ترین اعلان"*

*•وابستگان انجمن کے لیے CSS اکیڈمی کا اعلان کر دیا گیا، جہاں CSS کی تیاری کرنے والوں کے تمام امور انجمن طلبہ اسلام برداشت کرے گی۔*

•ہر سال 10 لوگ ٹارگٹ کیے جائیں گے جنکی تیاری، رہائش، کھانا و لانڈری انجمن کی ذمہ داری ہو گی۔

*"دوسرا اہم اعلان"*

*•انجمن طلبہ اسلام سے وابستہ احباب جو تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر مالی معاملات کی وجہ سے حاصل نہیں کر پاتے تو گریجویشن سے لیکر PHD تک انجمن طلبہ اسلام ہر سال 30 لوگوں کی مکمل سکالرشپ کا اہتمام کرے گی۔*


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.