اہم خبریں

انجمن اساتذہ پاکستان فیصل آباد کے سالانہ انتخابات اور فروغ عشق مصطفی سیمینار

انجمن اساتذہ پاکستان فیصل آباد کے سالانہ انتخابات اور فروغ عشق مصطفی سیمینار واستقبالیہ باعزاز ڈاکٹر عبد الجبار قریشی آف کراچی
 سابق مرکزی صدر و چیٸرمین
  انجمن اساتذہ پاکستان 
  مورخہ: 4 جون 2023 ٕ بروز اتوار شام 6 بجے
  بمقام : مرکزی دفتر انجمن اساتذہ پاکستان فیصل آباد 218 سٹریٹ نمبر 1 خیابان گارڈنز لاثانی پلی سرگودھا روڈ فیصل آباد منعقد ہوا جسکی صدارت  پروفیسر حافظ مزمل چیف الیکشنز کمشنر فیصل  آباد نے فرماٸی۔
 جبکہ مہمانان خصوصی
  سابق مرکزی رہنما ٕ انجمن اساتذہ پاکستان
  پروفیسر جاوید اسلم باجوہ 
  پروفیسر جماعت علی
  پروفیسر محمد یعقوب خلیقی
  پروفیسر محمد حسین اقبال
  پروفیسر جاوید صدیقی اور فقیر محمد رمضان کیفی  قادری اویسی تھے
  
  میزبانی کے فراٸض  پروفیسر محمد جعفر قمر سیالوی  مرکزی رہنما ٕ انجمن اساتذہ پاکستان نے سرانجام دیۓ
تلاوت قاری غلام نبی نعیمی  اور حافظ طارق محمود نے فرماٸی
نعت شریف کا شرف
پروفیسر محمد جعفر قمر سیالوی،
 پروفیسر اقبال چشتی ، پروفیسر عثمان بیگ، پروفیسر محمد شعبان  
اور فقیر محمد رمضان کیفی  قادری اویسی نے حاصل کیا
پروفیسر محمد حسین اقبال نے اپنی عربی شاعری کی کتابیں تمام مہمانوں کو تحفہ کے طور پر پیش فرماٸیں۔
 *سالانہ انتخابات انجمن اساتذہ پاکستان فیصل آباد* 
  *مورخہ: 4 جون 2023 ٕ بروز اتوار شام 5 بجے مرکزی دفتر انجمن اساتذہ پاکستان فیصل آباد 218 سٹریٹ نمبر 1 خیابان گارڈنز لاثانی پلی سرگودھا روڈ فیصل آباد منعقد ہوۓ 

 جس میں تمام ارکان سے شرکت کی 

*حافظ محمد مزمل* 
*چیف الیکشنز کمشنر فیصل آباد کی زیر نگرانی حسب ذیل عہدیداران کا انتخاب 2023 کیلیۓ عمل میں لایا گیا۔
اظہر بہزاد صدر فیصل آباد ڈویژن 
پروفیسر ظفر اقبال سیال جنرل سیکرٹری فیصل آباد ڈویژن 
ظفر اقبال چیمہ صدر فیصل آباد ضلع
منیب اکرم جنرل سیکرٹری فیصل آباد ضلع
مہمانوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ انجمن کے مشن فروغ عشق رسول ﷺ کو پھیلانے کیلیۓ نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور ٹیچر کمیونٹی کے مساٸل کے حل کیلیۓ سب کو مل کر کام کرنے پر زور دیا۔
  پروفیسر محمد جعفر قمر سیالوی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔








کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.