اہم خبریں

مصطفاٸی تحریک ضلع جھنگ کے انتخابات زیرصدارت صوباٸی صدر پنجاب شمالی جناب ذوالفقار حیدر سیالوی منعقد ہوۓ ۔

 


مصطفاٸ تحریک ضلع جھنگ کے تحت ماہانہ محفل نعت اور انتخابات زیرصدارت صوباٸ صدر پنجاب جناب ذوالفقار حیدر سیالوی ہوۓ ۔متفقہ راۓ سے سلیمان مصطفاٸ کو صدر اور ڈاکٹر زاہد ٗحسن کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.