اہم خبریں

فیصل آباد : مصطفائی تحریک کی اہم میٹنگ زیر صدارت مرکزی نائب امیر جناب رانا زاہد محمود خان منعقد

 



فیصل آباد : مصطفائی تحریک کا  اہم اجلاس زیر صدارت مرکزی نائب امیر جناب رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ منعقد ہوا ، جس میں تنظیمی معاملات پر سیر حاصل گفتگو ہوئی، اجلاس میں جناب محمد اسحاق انصاری ضلعی صدر مصطفائی تحریک فیصل آباد، جناب ملک محمد حسین صاحب، جناب رفاقت مجاہد،چوہدری نثار ایڈوکیٹ اور سعید علی عمران نے شرکت کی،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.