اہم خبریں

کوئٹہ : محفل میلادالنبیﷺ/کیک کٹنگ تقریب یوم تشکیل مصطفائی تحریک پاکستان


 

 محفل میلادالنبی/کیک کٹنگ تقریب
یوم تشکیل مصطفائی تحریک پاکستان
25 جولائی 2022ء سوموار  
کوئٹہ بلوچستان
سابقین وحاضرین انجمن طلباء اسلام نے بھرپورشرکت فرمائی مصطفائی تحریک شمالی پنجاب کے سنیئر نائب صدر سیدارشد حسین گیلانی اورسابق صوبائی ناظمین سائیں عطاءاللہ جان نقشبندی، حافظ فضل صائم، محمدسہیل اشرف ،میرنجیب رئسانی ،جہانگیرسلطانی،جلیل احمد اور موجودہ صوبائی ناظم بلوچستان فیصل قیوم ماگرے بھی مصطفائی تحریک کی اس پھروقار تقریب میں شامل ھوئےاس موقع پراسلام کی سربلندی اور استحکام پاکستان،مصطفائی معاشرےکےقیام کےلئےخصوصی دعا کی گئی۔

 



 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.