اہم خبریں

مصطفائی مرکز راولپنڈی میں عید ملن کی تقریب۔رپورٹ محمد اسلم الوری۔

 


مصطفائی مرکز راولپنڈی میں عید ملن ۔کی تقریب۔ میاں فاروق مصطفائی، ڈاکٹر مجیب احمد، احمد وقار مدنی ، محمداسلم الوری، امجد ارباب عباسی، ملک شاہنواز وارثی،ملک محمد امان، اسلم چوہدری، رفاقت اسلام ایڈووکیٹ، زبیر مغل، مقبول صدیقی، سید صابر ترمذی، نیر صدیقی، زاہد ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماوں کا اظہار خیال۔

تقریب میں مصطفائی اسکول سسٹم کے رہنمامنیر مصطفائی ، مقبول ڈار ، مصطفائی اسکول سولی فارورڈ کہوٹہ کے شفیق  ناز، مصطفائی تحریک کے رہنما   شاہد محمود چودہری، محمد نصرت، انجمن اساتذہ کے مرکزی جنرل سیکریٹری جناب خداداد،  انجمن طلبا اسلام ضلع اسلام آباد کے سابق ناظم  کے علاوہ مصطفائی تبظیمات کے رہنماوں اور کارکنا  نھ کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر  مصطفائی فاونڈیشن پاکستان  / المصطفی ویلفئر سوسائٹی پاکستان کی طرف سے  مصطفائی اسکول راولپنڈی   مصطفائی اسکول روات اور مصطفائی اسکول فارورڈ کہوٹہ کے ایک سو سے زائد  یتیم غریب اور نادار طلباء کے لئے اسکول بیگ اور امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے گئے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.