اہم خبریں

مصطفائی تحریک یونین کونسل پبر والا جھنگ کی میٹنگ زیر صدارت ضلعی صدر جناب محمد سلیمان مصطفائی منعقد ہوئی ۔

 


 مصطفائی تحریک یونین کونسل پبر والا ضلع جھنگ کی میٹنگ  زیر صدارت جناب محمد سلیمان مصطفائی ضلعی صدر8 جنوری 2021ءبروز جمعۃ المبارک جامعہ انوار القرآن ٹھٹہ جبھانہ میں منعقد ہوئی ،جناب حافظ سجاد حسین صاحب صدرمصطفائی تحریک یونین کونسل پبر والاآصف علی چوہان جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک یونین کونسل پبر والا ، حافظ محمد قاسم سیالوی صاحب صدر مصطفائی تحریک تحصیل جھنگ،جناب محمد اشرف سیالوی صاحب جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک تحصیل جھنگ کی  شرکت ،میٹنگ کے بعد گروپ فوٹو

 

 

1 تبصرہ:

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.