اہم خبریں

قائدِ طلباجناب محترم اعظم رانجھا صاحب کی مصطفائی مرکز آمد ، اور قائدِ تحریک محترم غلام مرتضٰی سعیدی سے ملاقات مصطفائی نیوز

 
 

   قائدِ طلبہ محترم المقام جناب اعظم رانجھا صاحب کی مصطفائی مرکز آمد مرکزی امیر مصطفائی تحریک محترم غلام مرتضٰی سعیدی دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات محترم عامر اسماعیل صاحب اور محترم ساجد سلہری صاحب بھی موجود، 

علاوہ ازیں سابق جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک ضلع لاہور علامہ اکرم قادری صاحب اور معزز سیاسی و سماجی رہنما جناب خالد قادری صاحب کی مصطفائی مرکز میں آمد، قائد تحریک سے ملاقات



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.