اہم خبریں

لاہور : 💫 قومی تعلیمی کنونشن 9 جنوری زیر اہتمام انجمن اساتذہ پاکستان

 

 💫  قومی تعلیمی کنونشن  

 انجمن اساتذہ پاکستان کی نئی شیرازہ بندی کے لیے9 جنوری بروزہفتہ  بعد نماز عصر دارالعلوم جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو  لاہور میں قومی تعلیمی کنونشن کا انعقاد ہوگا۔جس میں مستقبل کی منصوبہ بندی اور چمن بندی کا فیصلہ ہوگا۔
منجانب
شاہد اقبال فریدی  (صدر بلوچستان)
عبدالقدیر     (صدرخیبر پختونخواہ)
محمد ابراہیم(سیکرٹری خیبر پختونخواہ)
محمد عقیل یوسفزئی،محمد فاروق خان،مسعود احمد خان ،سید ولی خان
ڈاکٹر خداداد شاہین     (صدر پنجاب)
عبدالمجید نعیم     (سیکرٹری پنجاب)

1 تبصرہ:

  1. انجمن اساتذہ پاکستان امید کی کرن ہے. اس کی سرگرمیاں پاکستان بچانے کی جدوجہد کا حصہ ہیں. لہٰذا انجمن اساتذہ کو مزید فعال اور متحرک کرنے کی ضرورت ہے

    جواب دیںحذف کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.