اہم خبریں

کنگن پور:مصطفائی تحریک کا مشاورتی اجلاس و دعوت افطار پروگرام منعقد اااا

 


کابینہ مصطفائی تحریک و ممبرز مشاورتی کمیٹی مصطفائی تحریک کنگن پور کا

آج بروز اتوار مورخہ 15 مارچ بمقام رہائش گاہ 

صدر مصطفائی تحریک کنگن پور اشتیاق احمد بھٹی مشاورتی اجلاس و دعوت افطار پروگرام منعقد ہوا ۔ خصوصی شرکت ضلعی صدر مصطفائی تحریک قصور حاجی وسیم اکرم باجوہ صاحب اور سینئر نائب صدر مصطفائی تحریک قصور سردار عرفان نواز ڈوگر صاحب نے کی ۔

جس پر تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور عید ملن پارٹی کا خوبصورت اور شاندار پروگرام منعقد کروانے کا شیڈول ترتیب دیا گیا ۔ انشاءاللہ 

اللّٰہ کریم سبھی احباب کی محبتوں کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.