سیدی مرشدی
یانبی ﷺ یانبی ﷺ
سالانہ مرکزی وصوبائی انتخابات انجمن طلبہ اسلام پاکستان
ملک بھر کے اراکین نے کثرت رائے سے برادر مبشر حسین حسینی(کراچی) کو سیشن ٢٠٢۴-٢۵ کےلئے مرکزی صدر, فیصل قیوم ماگرے سیکرٹری جنرل منتخب کیا ۔
اللہ کریم راہ حق میں استقامت عطا کرے ۔ آمین
انجمن طلباء اسلام کے مرکزی انتخابات میں کثرت رائےسے براد جواد شمیم لودھی ناظم انجمن طلبہ اسلام پنجاب شمالی براۓ سشین 2024-2025 منتخب ہوئے۔
اللہ کریم راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے آمین
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں