المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر شادابی پاکستان مہم کے تحت مصطفی ٹاؤن وحدت روڈ لاہور میں پودے لگائیں گے صدر المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے مرکزی صدر جناب طاہر انجم صاحب .جناب دانش وڑائچ مصطفائی صاحب جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام پنجاب ۔جناب سید ظہیر الحسن صاحب (ڈائریکٹر ہارٹیکلچر PHA) ۔جناب گلزار فیصل صاحب صدر المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی لاہور۔ جناب محمد علی خان صاحب جنرل سیکرٹری المصطفےٰ ویلفیئر سوسائٹی لاہور۔جناب ارشد جاوید صاحب۔جناب خواجہ خالد آفتاب صاحب ۔جناب محمود انور صاحب۔جناب اسلم ساہی صاحب۔جناب راشد کلیامی صاحب و دیگر احباب نے اپنے ہاتھ سے شجر کاری کی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں