اہم خبریں

گجرات: پاک ویگھ مسجد کا مطالعاتی دوره

 



اج 17/01/2026 مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کے صدر محترم جناب ذولفقار حیدر سیالوی صاحب ، صوبائی فنانس سیکٹری محمد منیر مصطفائی صاحب ، اج کیرا والا ضلع گجرات_ کے مختصر دورہ پر تشریف لائے ۔۔۔اور مصطفائی تحریک ڈویژن گجرات کے صدر سید افتخار حسین شاہ ،نائب صدر پنجاب ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی ،چوہدری جاوید بہادر وڑایچ جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ  ضلع گجرات ،چوہدری محمد شریف پرنسپل ایجوکیٹر سکول گجرات۔ ماسٹر نصیر احمد ٹیچر ٹرینر ضلع گجرات، محمد اسماعیل مصطفائی دیگر۔۔۔نے استقبال کیا ۔۔۔تنظیمی امور پر باہمی مشاورت ہوئی ۔

پاک ویگھ مسجد کا مطالعاتی دورہ ہوا ۔اور سید افتخار حسین شاہ صاحب کی طرف سے شاندار مزیدار مہمانوں کے اعزاز میں ڈنر کا خصوصی اہتمام تھا۔۔۔سید افتخارحسین  شاہ صاحب نے دوست احباب اور ملک و ملت خیر و برکت اور خوشحالی و ترقی  کے لیے خصوصی دعا فرمائی ۔









کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.