اہم خبریں

فیصل آباد: مصطفائی تحریک کے کارکنان میں حسن کارکردگی ایوارڈ کی تقسیم

 



مصطفائی تحریک ضلع فیصل آباد میں اس سال مصطفائی تحریک کے لیے بہترین کام کرنے والے کارکنان میں حسن کارکردگی ایوارڈ کی تقسیم حسن کارکردگی ایوارڈ پانے والوں میں تاندلیانولہ سے صوبہ پنجاب شمالی کے جنرل سیکرٹری سعید علی عمران , امین پور بنگلہ سے فیصل آباد ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد تیمور خان ضلعی جوائنٹ سیکرٹری ظفر اقبال قادری ضلعی فنانس سیکرٹری میاں عبدالرشید بزرگ رہنما اسلم جاوید نوجوان قیادت محمد صابر شامل ہیں مصطفائی تحریک پاکستان کے امیر غلام مرتضی سعیدی صاحب اور صوبہ پنجاب شمالی کے صدر زوالفقار حیدر سیالوی صاحب , رانا زاہد محمود صاحب , مولا ناسید محمد  طاہرکا ظمی صاحبنے حسن کارکردگی ایوارڈ دیے.











کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.