اہم خبریں

سوک کلاں : بابا جی مہر دین مرحوم رحمت اللہ علیہ کا سالانہ ختم پاک


الحمدللہ 😍

گزشتہ روز  13 رمضان المبارک ،14 مارچ بروز جمعۃ المبارک ۔۔بعد نماز عصر ، نیو مصطفائی ہاؤس سوک کلاں میں میرے دادا ابو  بابا جی

 مہر دین مرحوم رحمت اللہ علیہ اور اور میری امی جان  مرحومہ مغفورہ ، کا سالانہ ختم پاک ، اس موقع پرمحفل پاک اور  افطاری کا اہتمام کیا گیا 

دوست احباب کی  شرکت کا بہت شکریہ ۔🌹🌹🌹🌹

اللہ تعالی ہم سب کو ماہ رمضان کی برکتیں رحمتیں بخشی عطا فرمائے اور ہم سب کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے امین ۔

اپ کی دعاؤں کا طالب ۔😍 ڈاکٹر محمد اکرم مصطفائی ۔








 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.