اہم خبریں

گوجرانوالہ ڈویژن : جناب ناصر خان لودھی ڈویژنل صدر گوجرانوالہ اورجناب اجمل ضیاء چیمہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

 






ناصر خان لودھی  ڈویژنل صدر گوجرانوالہ منتخب

نے انجمن طلبہ اسلام میں 1979 میں شمولیت ۔

آپ انجمن طلبہ اسلام میں سابق کالج ناظم ، سابق سٹی جنرل سیکرٹری،  سابق سٹی ناظم اور سابق ضلع ناظم ۔ مصطفائی تحریک میں آپ ضلع صدر سیالکوٹ و ڈویژن جنرل سیکرٹری گوجرانوالہ .

تنظیم اور تحریک سے اخلاص کا ثبوت دیتے ہوئے انہوں نے اپنے بیٹے کو بھی انجمن طلبہ اسلام میں شمولیت اختیار کروائی، اور جواد خان لودھی بطور  سابق ناظم پنجاب شمالی اور سابق رکن مرکزی مجلس مشاورت رہ کر اپنی خدمات پیش کر چکے ہیں اور انجمن طلبہ اسلام کے موجود ہ رکن ہیں۔

اس کے علاوہ ناصر خان لودھی صاحب انجمن تاجراں ضلع سیالکوٹ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ اور بزم اقبال ، اقبال منزل کے صدر کے طور پر بھی اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔







جناب  اجمل ضیاء چیمہ ایڈووکیٹ  ڈویژنل جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک  گوجرانوالہ منتخب

نائب ناظم مولانا ظفر علی خان ڈگری کالج وزیر آباد

سابق تحصیل ناظم وزیر آباد , ضلعی جنرل سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام گوجرانوالہ3 مرتبہ

ضلعی ناظم گوجرانوالہ ,ڈویژنل رابطہ سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام گوجرانوالہ,سابق رکن انجمن ,

سابق جوانیٹ سیکرٹری

مصطفائی تحریک ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ

سابق ممبر بیت المال کمیٹی ضلع گوجرانوالہ

ممبر امن کمیٹی ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.