اہم خبریں

چھانگا مانگا :اجلاس کابینہ مصطفائی تحریک پنجاب شمالی

 



 کابینہ مصطفائی تحریک پنجاب شمالی کا پہلا اجلاس زیر صدارت جناب ذوالفقار حیدر سیالوی صدر پنجاب شمالی فاریسٹ ریسٹ ہاؤس چھانگا مانگا میں منعقد ہوا۔اجلاس میں دیگر تنظیمی امور کے علاوہ  الیکشن کمیشن کے ساتھ کوارڈینشن کے لیے  ذمہ داران کو  نامزد کیا گیا ۔ تاکہ ڈویژنل الیکشن کامیابی سے پایہ تکمیل کو پہنچ سکیں۔ سعید علی عمران صوبائی جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک پنجاب شمالی نے ایجنڈا کے مطابق کارواِئی مکمل کی ۔  اجلاس میں ضلع قصور سےسید ارشد حسین گیلانی سنیئر نائب صدر ،ضلع ساہیوال سے جناب رشہداحمد سہو جوائنٹ سیکرٹری  ، ضلع راولپنڈی سے جناب منیر مصطفائی فنانس سیکرٹری اور ضلع لاہور سے جناب چوہدری آفتاب احمد کی شرکت۔

















کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.