اہم خبریں

لاہور : رہبر مصطفائی تحریک ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نوری کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی

 


  محترم جناب ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نوری کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعا آج مورخہ 23, ستمبر بروز جمعہ المبارک اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہو ٸی ، دعائے مغفرت علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب نے کروائی جہاں محترم ڈاکٹر محمد ظفر اقبال نوری بھی موجود تھے. اس تعزیتی تقریب  میں مرکزی امیر مصطفائی تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی، نائب امیر جناب رانا زاہد محمود خان ایڈوکیٹ ،سابق مرکزی صدر انجمن طلبااسلام جناب احمد وقار مدنی،   چئیرمین پاکستان فلاح پارٹی جناب امانت علی زیب، مرکزی جنرل سیکرٹری نظام مصطفٰی پارٹی جناب خالد حبیب الٰہی ایڈوکیٹ ، چئیرمین مصطفائی فاؤنڈیشن جناب محمد اسلم الوٰری ، علامہ ممتازاحمد ربانی ایڈوکیٹ کی شرکت ۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.