اہم خبریں

فیصل آباد : نصرت فتح علی خان آڈوٹوریم میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کے فائنل مقابلہ جات

 
 
 آج نصرت فتح علیخان ھال فیصل آباد میں پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ کے فائنل ضلعی مقابلہ جات منعقد ہوۓ ۔ جنکی صدارت  ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے فرمائی۔ پروفیسر خالد حسن ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز گورنمنٹ میونسپل گریجویٹ کالج جڑانوالہ روڈ فیصل آباد , پروفیسر محمد جعفر قمر سیالوی انچارج علمی و ادبی مقابلہ جات, پروفیسر اقبال چشتی انچارج بزم نعت کالج ہذا , پروفیسر محمد شعبان انچارج ملی نغمہ کالج ہذا اور کالجز و اسکولز کے پرنسپلز, انچارج علمی و ادبی مقابلہ جات مہمانان خصوصی تھے.








 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.