اہم خبریں

افسوس ناک خبر انا لللہ وانا الیہ راجعون مصطفائی تحریک کے ڈویژنل صدر بہاولپور جناب اکرام چیمہ صاحب بقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں ۔

 





افسوس ناک خبر 

ہمارے بہت ہی پیارے بزرگ عظیم سابق رہنما انجمن طلباء اسلام اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور چوہدری اکرام چیمہ صاحب ڈویژن صدر مصطفائی تحریک بہاولپور رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں 

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ان کی نمازہ جنازہ کل بروز جمعرات صبح 8 بجے گلبرگ ایونیو نزد خیابان علی ہاؤسنگ سکیم بہاولپور میں ادا کی جائے گی جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.