اہم خبریں

نارنگ : مصطفائی تحریک ضلع شیخوپورہ اور ATI نارنگ کے زیر اہتمام تقریب جشن آزادی

 


 Mustfai Tehreek aur ATI Narang Distt. Sheikhupura ke zere ehtmam takreeb e jashne azadi. Sadar Mustfai tehreek Distt. Sheikhupura prof Rana Aftab aur Qari Younas Raza Qadri ke khasoosi shirkat.
 

 ٹانڈہ : مصطفائی تحریک کے زیر اہتمام جشن آزادی اور شہداۓ تحریک پاکستان کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد


 تحصیل گجرات اور مصطفائی تحریک ٹانڈہ کے زیر اہتمام جشن آزادی اور شہداۓ تحریک پاکستان کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کھٹانہ سویٹس  ٹانڈہ میں کیا گیا جس میں ٹانڈہ کی باڈی کے ذمہ داران  بالخصوص جناب مرزا سلمان صاحب کے علاوہ ضلعی راہنما تحریک جناب مقبول احمد قادری صاحب نے خصوصی شرکت کی تحصیل جنرل سیکرٹری محمد کاشف شریف مصطفائ کے علاوہ کثیر تعداد میں احباب نے شرکت فرمائ
تلاوت،نعت اور بیانات کے بعد شہداۓ تحریک پاکستان کو ایصال ثواب کیا گیا بعد میں کیک کٹنگ تقریب ہوئی۔

 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.