اہم خبریں

ملتان : میڈم عقیلہ انتخاب کو ڈائریکٹر جنوبی پنجاب کی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

 


ملتان کا تنظیمی وزٹ

 

انجمن اساتذہ پاکستان جنوبی پنجاب کےصدرڈاکٹر محمد رمضان،جنرل سیکرٹری منیر احمد سیال فنانس سیکرٹری محمد یوسف نون کے ساتھ میڈم عقیلہ انتخاب کو ڈائریکٹر جنوبی پنجاب کی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد اور رسالہ"نوائے اساتذہ" بھی پیش کیاانہوں نےانجمن اساتذہ پاکستان کےوفد سے گفتگو میں کہا کہ 

ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دینا میرا مشن ھےاور اساتذہ کے مسائل کو اولین فرصت میں حل کیا جائے گااس موقع پرمیڈم صاحبہ نے پر تکلف چائے کا انتظام کیا

نون ہاؤس میں میٹنگ کےدوران جنوبی پنجاب کے اضلاع میں تنظیم نو کے حوالے سے تفصیلی لائحہ عمل طے کیا 

 چھٹیوں کے دوران پنجاب کے تمام اضلاع کے وزٹ کیے جائیں گے اور ہر ضلع میں تنظیم کا دائرہ کار مرکز لیول تک پھیلانے کا عزم کیا


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.