اہم خبریں

قائد آباد : محمد صفدر شاہ صاحب جمعیت علماء پاکستان , اور مصطفائی تحریک پنجاب کے صدر ذوالفقار سیالوی صاحب کی چہلم میں شرکت'اور اظہار تعزیت

 


قائد آباد : 

برادر ملک احمد شیر گنجیال کے بھائی محمد شیر گنجیال کی وفات کے بعد چہلم کے موقع پر مصطفائی تحریک پنجاب کے صدر ذوالفقار سیالوی محمد ارشد مصطفائی ' محمد صفدر شاہ صاحب جمعیت علماء پاکستان' میاں نیاز احمد ' عابد خان بلوچ'عزیز احمد خان' چئرمین بلدیہ خوشاب تحصیل پی ٹی آئی رھنما اور علامہ فضل الحق اور دیگر اہم شخصیات اور سابق انجمن طلباء اسلام کے رھنماؤں کی شرکت' فاتحہ دعا اور باہمی گفتگو کے دوران گزشتہ تیس سالہ دور, 

قائد محترم مولانا عبدالستار خان نیازی اور مولانا نورانی علیہ رحمہ کے شاندار دور حیات کے تذکرے ' تازہ ترین پارا چنار اور کالا باغ واقعات قتل اور صلح تک کی کھانی اور دیگر مذھبی ' سیاسی ' سماجی امور پر گفتگو

,  تمام احباب کااحمد شیر گنجیال سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت



برادرم خرم باروی اور سرگودھا کے اراکین و رفقاء کے ساتھ





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.