اہم خبریں

فیصل آباد: انتخابات انجمن طلباء اسلام برائے سیشن 2023/24 ۔





قائد طلباء مرحبا مرحبا
برادر عامر اسماعیل مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام برائے سیشن 2023/24 منتخب۔
اور
برادر فیصل قیوم ماگرے مرکزی سیکرٹری جنرل انجمن طلباء اسلام برائے سیشن 2023/24 منتخب۔
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔۔

حافظ تنویر عباس سیالوی ناظم جنوبی پنجاب منتخب 💚❤️💚
برادر عمیر اعوان جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب منتخب ۔



برادر عزیز دانش وڑائچ مصطفائی ناظم پنجاب شمالی اور حافظ عبدالجبار جنرل سیکرٹری پنجاب شمالی ATI منتخب ۔
بھائی معین الدین سیالوی کو ناظم صوبہ سندھ اور بھائی محمد احمدکو جنرل سیکرٹری سندھ منتخب ہوئے۔
منتخب ھونے والی تمام قیادت کو صمیم قلب سے دعائیں اور نیک خواھشات اللہ کریم خیر و برکت والا معاملہ فرمائے۔
اللہ کریم قافلہ عشق و مستی کی راہ حق میں قیادت کا حق ادا کرنے کی ھمت اور توفیق عطا فرمائے۔آمین

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.