اہم خبریں

 لاہور: مصطفائی تعلیمات کا اجلاس


 

 لاہور: مصطفائی تعلیمات کا اجلاس مصطفائی مرکز میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت امیر تحریک جناب غلام مرتضٰی سعیدی صاحب نے فرمائی۔ اجلاس میں جناب حافظ قاسم مصطفائی، صوبائی صدر پنجاب شمالی جناب ذوالفقار حیدر سیالوی، جناب محمد اعظم سعید ڈسکہ ،جناب محمد ناصر عباس قادری ایڈوکیٹ اور سعید علی عمران فیصل آباد نے شرکت کی۔ اور مصطفائی تعلیمات کے مختلف مسائل پر سیر حاصل گفتگوہوئی۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.