اہم خبریں

کراچی : پاکستان فلاح پارٹی کا گیارہواں یوم تاسیس

 


 

 پاکستان فلاح پارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی بلدیہ ٹاؤن کراچی میں 11دسمبر یوم تاسیس کی تقریب ہوئی سیکریٹری جنرل محمد علی شیخ ،صدر سندھ احمد علی رضوی ،
صدر کراچی ڈاکٹر ولی مصطفائی، صدر ڈسٹرکٹ کیماڑی امجد فاروق چشتی شرکت  کی اور خطاب کیا اور کیک بھی کاٹا گیا





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.