اہم خبریں

عاشق رسولﷺ انجمن طلباء اسلام سیالکوٹ کے سابق راہنما محمد محبوب منہاس صاحب اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔

 

*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں
آتے ہیں وہی جن کو سرکارﷺ بلاتے ہیں

نعت شریف میں انہی محمد محبوب منہاس صاحب کا نام ہے 
آج عاشق رسولﷺ انجمن طلباء اسلام کے سابق راہنما محمد محبوب منہاس صاحب اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے۔محمد محبوب منہاس صاحب کا نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد 2 بجے جنازہ گاہ پورہ ہیراں نزد جامع مسجد صدیقہ المعروف مسجد درزیاں مییں ادا کیا جائےگا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.