اہم خبریں

الحمرا لاہور : سلام محافظ پاکستان کانفرنس

مصطفائی تحریک پاکستان اور المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی کےزیرانتظام الحمرا لاہورمیں محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان  کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےسلام محافظ پاکستان کانفرنس منعقد۔ اسٹیج پرمصطفائی تحریک کے مرکزی امیرغلام مرتضٰی سعیدی،محسن پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر دیناخان ، جناب جسٹس قاسم علی خان (ر) لاہورہائی کورٹ ، جناب کاشف انورصدر لاہور چیمبر آف کامرس اورشیخ طاہر انجم صدر المصطفٰی ویلفیئر سوسائٹی تشریف فرما ہیں۔





 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مصطفائی نیوز Designed by # Copyright © 2014

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.